اینٹی کرپشن کا سابق آئی جی کلیم امام سمیت 37 پولیس افسران کے گرد گھیرا تنگ - Global News Network

Breaking News

اینٹی کرپشن کا سابق آئی جی کلیم امام سمیت 37 پولیس افسران کے گرد گھیرا تنگ

کراچی ، اینٹی کرپشن کا سابق آئی جی کلیم امام سمیت 37 پولیس افسران کے گرد گھیرا تنگ

کراچی ۔ سابق ائی جی سندھ اور دیگر افسراد 3 ارب کی کرپشن میں ملوث ہونے کی تحقیقات

کراچی ۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے چیف سیکٹری سے اوپن انکوئری کی اجازت طلب کر لی

کراچی ۔ سابق ائی جی کلیم امام اور 37 پولیس افسران ترقیاتی کاموں میں خورد برد میں ملوث ہیں ۔ اینٹی کرپشن ذرائع

کراچی۔سابق ائی جی نے 55 کروڑ سالانہ کا بجٹ صرف دفاتر کی مرومت میں خرچ کیے گئے ۔اینٹی کرپشن

کراچی ۔ پولیس افسران نے بکتر بند گاڑیوں اور موبائل 4 کروڑ سے زائد کی رقم قومی خزانہ سے خرچ کی گئی

کراچی ۔ اینٹی کرپشن نے 5 ضلعی ایس ایس پیز کو بھی شامل تفتیش کر لیا

ایس ایس پی علی رضا, ایس ایس پی عارف راؤ, ایس ایس پی شوکت کھٹیان بھی ریڈار پر آگئے

کراچی ۔ شامل تفتیش افسران کراچی میں سابق ائی جی کے ساتھ خوردبرد میں شریک ہیں ۔ اینٹی کرپشن 

No comments