کیا کرونا صرف غریبوں کے جنازوں کی وجہ سے پھیلتا ہے۔ - Global News Network

Breaking News

کیا کرونا صرف غریبوں کے جنازوں کی وجہ سے پھیلتا ہے۔

کیا کرونا صرف غریبوں کے جنازوں کی وجہ سے پھیلتا ہے۔
۔
رحیم یار خان میں تحریک انصاف کے ایم این اے کہ والد محترم کی وفات ہوئی۔  میں سب سے پہلے تو آفسوس کرتا ہوں اس کہ بعد میرا ایک سوال ہے کہ  وائرس قانون کا اطلاق  غریبوں کے جنازوں یا  مساجد پر ہی  کیوں۔ کیا جاتا ہے۔حکومتی شخصیت کے والدہ کے جنازہ پر اس قانون کا اطلاق کیوں نہیں ہوا۔۔ اعلی آفسران سے گزارش ہے یہ لاک ڈون کا سلسلہ ختم کردیں  اور بند دوکانیں کھولنے کی اجازت دیں عوام کو تاکہ وہ کاروبار کرکہ بچوں کا پیٹ پال سکیں
اور مسجدوں میں گیپ کی شرط ختم کردیں تاکہ نماز مکمل طریقوں سے پڑھی جاسکی سنت نبوی کی طرح
شکریہ 

No comments