فیصل آباد روڈ پر اینٹی کرپشن پولیس کا سول جج کے ہمراہ چھاپہ - Global News Network

Breaking News

فیصل آباد روڈ پر اینٹی کرپشن پولیس کا سول جج کے ہمراہ چھاپہ

اوکاڑہ۔۔۔ .   فیصل آباد روڈ پر اینٹی کرپشن پولیس کا سول جج کے ہمراہ چھاپہ
ٹریفک پولیس کا غلام صابر اے ایس آئ دس ہزار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
اینٹی کرپشن پولیس نے مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا 

No comments