پنجاب لاک ڈاؤن,دفعہ 144نافذ,انتظامیہ غائب - Global News Network

Breaking News

پنجاب لاک ڈاؤن,دفعہ 144نافذ,انتظامیہ غائب

*کورونا وائرس,پنجاب لاک ڈاؤن,دفعہ 144نافذ,عوام نے قانون کی دھجیاں اڑا دی انتظامیہ غائب*
بستی ملوک کی عوام نے پنجاب حکومت کی طرف سے دفعہ 144کی دھجیاں اڑا دی دوکانیں مارکیٹیں و پلازے بند لیکن شہری گھروں میں بیٹھنے کی بجائے سڑکوں,گلیوں میں ٹولیوں کی صورت میں جمع۔کریانہ سٹور ودیگر کھلنے والی شاپس پر بھی شہری بڑی تعداد میں موجود انتظامیہ غائب,ڈبل سوری پر بھی کوئی روکنے والا نہیں۔اگر یہی حال رہا تو دو ہفتوں کےلئے لاک ڈاؤن کورونا وائرس کے خلاف بے سود ثابت ہو گیا سوائے کاروباری نقصان کے کچھ حاصل ہونےکی امید نہیں بلکہ کورونا وائرس میں اضافے کا سبب بننے کا خدشہ۔

No comments