عوام عوامی نمائندوں کی جانب سے مدد کی منتظر - Global News Network

Breaking News

عوام عوامی نمائندوں کی جانب سے مدد کی منتظر

لودھراں کی عوام عوامی نمائندوں کی جانب سے مدد کی منتظر..*
ضلع لودھراں میں جتنے بھی سیاستدان  ہیں، سب کے پاس اللہ کا دیا بہت کچھ ہے۔ ان سب سے گزارش ہے کہ اگر الیکشن میں 85 سے 95 لاکھ لگا سکتے ہیں تو پلیز ہر ایک بندہ اگر 100 غریب لوگوں کو 15  دن کا راشن دیں تو کافی ایسے لوگ ان کو دعا دیں گے جن کے گھر میں اس کرونا وائرس آفت کی وجہ سے گھر میں کھانے کو کچھ نہیں ہے۔آج ضلع لودھراں کے ہر مزدور کو اِنکی ضرورت ہے, آگے آئیں عوام سے محبت کو عملی جامہ پہنائیں اور ثابت کر دیں آپکی عوام سے محبت صرف ووٹوں کی حد تک نہیں ہے. شکریہ

No comments