ایران سے آنے والے ٹرک میں چھپے 25 زائرین گرفتار - Global News Network

Breaking News

ایران سے آنے والے ٹرک میں چھپے 25 زائرین گرفتار

*ایران سے آنے والے ٹرک میں چھپے 25 زائرین کو گرفتار کرلیا گیا*

ایران سے آنے والے 25 زائرین کو گرفتار کر لیا گیاہے۔زائرین نے خود کو ٹرک میں سامان کے پیچھے چھپایا ہوا تھا۔ ایران سے آنے والے زائرین کو ٹرک میں چھپا کر لاہور منتقل کیا جارہا تھا۔ راجن پور کے علاقے میں بنگلہ دھنگن کے قریب پٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں نے ٹرک روک کر تلاشی لی تو سامان کے پیچھے 25 زائرین چھپے ہوئے تھے. جنہیں گرفتار کر کے تھانہ مٹھن کوٹ منتقل کر دیا

No comments