تمام کاروبار بند
*صدر ڈویژن ملتان کے تھانہ جات بستی ملوک، مخدوم رشید، بدھلہ سنت، قادرپوراں میں* بھی آج رات 9 بجے سے منگل صبح 9 بجے تک تمام کاروبار بند رھیں گے جبکہ کلینک ،میڈیکل اسٹورز،دودھ دہی، کریانہ، گراسری اسٹورز،سبزی پھل گوشت بیکری پٹرول پمپس ،آٹو ورکشاپس اور منڈیاں کھلے رہیں گے ایس پی صدر ملتان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
No comments