صوبہ سندھ کے بعد صوبہ پنجاب میں بھی آج رات 9 بجے سے منگل صبح 9 بجے تک تمام کاروبار بند رھیں گے جبکہ کلینک ،میڈیکل اسٹورز،دودھ دہی، کریانہ، گراسری اسٹورز،سبزی پھل گوشت بیکری پٹرول پمپس ،آٹو ورکشاپس اور منڈیاں کھلے رہیں گے۔
صوبہ سندھ کے بعد صوبہ پنجاب میں
Reviewed by Global News Network
on
March 22, 2020
Rating: 5
No comments