اڈالاڑ وگردونواح میں سرچ اپریشن
اڈالاڑ وگردونواح میں سرچ اپریشن جواری و منشیات فروش رنگے ھاتھوں گرفتار سرچ اپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان پیدا کرنا ہے انچارج سرچ اپریشن حسن طارق۔تفصیلات کیمطابق سی پی او ملتان زبیر احمد دریشک کی ہدایت و سربراہی میں گزشتہ روز اڈالاڑ۔بستی لاڑ سمیت گردونواح میں سیل کر کے سرچ اپریشن کیا گیا جسمیں جواری و ریکارڈ یافتہ منشیات فروش جن میں محمد خالد ۔ محمد رمضان۔عمران۔کاشف۔عبد الوحیدرنگے ھاتھوں پکڑے گئے جنہیں تھانہ بستی ملوک پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج اور کاروائی شروع کردی گئی تاہم اسموقع پر انچارج سرچ اپریشن حسن طارق نے میڈیا کوبتایا کہ سرچ اپریشن کرنے کامقصد علاقہ میں جرائم کا خاتمہ و امن و امان پیدا کرنا ہے۔
No comments