عوام سے اپیل ہے کہ دو دن گھروں سے باہر نہ نکلے.
*انتہائ اہم اعلان*
بریکنگ نیوز
عوام سے اپیل ہے کہ دو دن گھروں سے باہر نہ نکلے
پنجاب بھر کے شاپنگ مال بند کرنے کا اعلان
آج رات 9 بجے سے منگل صبح 9 بجے تک بند رہیں گے
*وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار*
، *آج رات نو بج سے منگل کی صُبح نو بجے تک تمام* (ضرورت پڑنے پر وقت میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے) *مارکیٹس ، شاپنگ مالز ، ریسٹورانٹ ، بند رہیں گے -* البتہ دواخانے ، کلینک ، گراسری سٹور ، کریانہ سٹور ، بیکری ، آٹا چکی ، تندُور ، دُودھ دہی کی دُوکانیں ، آٹو ورکشاپس ، پٹرول پمپس ، گوشت کی دُوکانیں ، سبزیوں کی دُوکانیں ، اور فروٹ و سبزی منڈی اس پابندی سے مُتاثر نہیں ہو گی ، شُکریہ
کسی بھی کسی کی خلاف ورزی کی صُورت میں سخت قانوُنی کاروائ عمل میں لائ جائے گی۔۔ ملتان کے دوستوں بلکہ رش والی جگہوں کی معلومات پرسنل بھیجیں شادی فنگشن وغیرہ *نماز جنازہ نماز مسجد کے علاوہ*
سب مل کر احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور دوسروں کو بھی سمجھائیں زرا سی لا پرواہی کافی نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے ۔ اٹلی جیسے ملک کے حالات آپ کے سامنے ہیں ۔۔ ہم سب پاکستان کو مل کر کرونا سے پاک کریں گے ۔۔۔

No comments