چین کے گیارہ صوبوں میں کرونا وائرس سے مکمل طور پر صاف
*چین کی خبر رساں ایجنسی نے خبر جاری کی ھے ۔ کہ چین کے گیارہ صوبوں میں مکمل طور پہ کرونا وائرس سے مکمل طور پر صاف کردیئے گئے ھیں ۔ آج کرونا وائرس کا آخری مریض صحتمند ھوکر ھسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ۔ یہ کرونا وائرس کا آخری مریض تھا ۔ جس کے بعد ھسپتال برائے کرونا وائرس انفیکشن مریضاں ختم کر دیا جائے گا*
No comments