پاکپتن ۔دربار بابا فرید سیل
پاکپتن ۔دربار بابا فرید سیل
پاکپتن ۔کرونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظر پنجاب حکومت کی پر دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنجشکر کو زائرین کے لئے سیل کر دیا گیا ہے اوقاف زرائع
پاکپتن ۔اوقاف حکام نے مزار شریف پر زائرین کا داخلہ غیر معینہ مدت تک لے لئے بند کر دیا ہے اوقاف زرائع
پاکپتن ۔دربار شریف کے داخلی دروازوں پر پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کر دیا گیا ہے واقعات زرائع

No comments