نادرا کا بڑا فیصلہ
*نادرا کا بڑا فیصلہ. *جن افراد کے شناختی کارڈ کی معیاد 1 ستمبر 2019 سے لیکر 30 جون 2020 کے درمیان ختم ہوئی یا ہونی ہے انکا شناختی کارڈ 1 جولائی 2020 تک کارآمد سمجھا جائے گا. ایسے افراد کسی بھی جگہ اپلائی کرسکتے ہیں انکو 1 جولائی 2020 تک شناختی کارڈ بنوانے کی ضرورت نہیں. یہ فیصلہ کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر کیا گیا ہے تاکہ آفسز پر رش کم سے کم ہو.
No comments