تمام بچت بازار بند کر نے کے احکامات جاری
*میئر کراچی وسیم اختر نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر کراچی کی حدود میں لگنے والے تمام بچت بازار بند کر نے کے احکامات جاری کر دیئے*
میئر کراچی وسیم اختر کے حکم پر متعلقہ محکمے نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی
شہر کی حدود میں بچت بازار اور ہر قسم کے فیسٹیول کے لیے جاری کیے گئے تمام اجازت نامے عارضی طور پر معطل کردیئے گئے۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی
اس حکم کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور تمام بچت بازار تا حکم ثانی بند رہیں گے۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی

No comments