ملک بھر میں کورونا وائرس  - Global News Network

Breaking News

ملک بھر میں کورونا وائرس 

*‏ملتان*

*ملک بھر میں کورونا وائرس (COVID-19) کے پیش نظر میپکو ریجن کے صارفین کے بجلی بلوں کی ادائیگی میں توسیع کردی۔*

*چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر طاہر محمود*

*31مارچ2020؁ء تک بلوں کی ادائیگی کرنے والے صارفین سے لیٹ پے منٹ سرچارج (LPS) وصول نہ کرنے کا حکم*

*‏میپکو ریجن کے 64لاکھ سے زائد صارفین کی سہولت کے لئے بیچ نمبر 1سے بیچ نمبر30کے بلوں کی وصولی کی تاریخ ری شیڈول*

*20،24،25،26اور27مارچ 2020؁ء کو بلوں کی ادائیگی کرنے والے بیچ 1سے بیچ 8تک کے صارفین اپنے بل 31مارچ2020؁ء تک بغیر لیٹ پے منٹ سرچارج اداکرسکیں گے*

*‏بیچ 9کے صارفین کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ 30مارچ سے بڑھا کر 7اپریل کردی*

*بیچ10کے صارفین کے بلوں کی تاریخ ادائیگی 30مارچ سے بڑھاکر8اپریل کردی*

*بیچ11کے صارفین کے بلوں کی تاریخ 31مارچ سے بڑھاکر9اپریل کردی*

*‏بیچ12کے صارفین کے بلوں کی تاریخ ادائیگی 31مارچ سے بڑھاکر 10اپریل مقرر*

*بیچ13اوربیچ14کے صارفین کے بلوں کی تاریخ 3اور6اپریل سے بڑھاکر 13اپریل کردی*

*بیچ15اوربیچ16کے صارفین کے بلوں کی تاریخ 7اور8اپریل سے بڑھاکر 14اپریل مقرر*

*‏بیچ 17,18کے صارفین کے بلوں کی تاریخ 9,10اپریل سے .

No comments