ناامیدی اور مایوسی کفر ہے  - Global News Network

Breaking News

ناامیدی اور مایوسی کفر ہے 

*‏♥🌿 ناامیدی اور مایوسی کفر ہے ... ڈر/خوف حوصلہ کم کرتے ہیــــں ... بحثیت مسلمان ہم نہ ہی مایوس ہو کر کفر کر سکتے ہیــــں ... نہ ہی ڈر/خوف سے ہمارے حوصلے پست ہو سکتے ہیــــں ... بلکہ ہم ہمت ... حوصلے اور امید کے ساتھ ہر دن جیتے ہیــــں ... کہ وہ اللہ عزوجل ہماری شہ رگ سے قریب ہے ... آزمائش کے دن ختم ہونے کے لیے ہوتے ہیــــں ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ... دعا کے ساتھ احتیاط بھی لازم ہے .......!!

No comments