سپشل برانچ کی بڑی کارروائی
*سپشل برانچ انٹیلیجنس ونگ ملتان کی بڑی کارروائی بستی ملوک کمپیوٹر اکیڈمی ویڈیوز سکینڈل بے نقاب سرغنہ گرفتار*
گزشتہ روز سپشل برانچ انٹیلیجنس ونگ ملتان کی نشاندھی پر پولیس تھانہ بستی ملوک نے محمد عثمان ولد عبدالستار قوم پنوار سکنہ بستی ترگڑھ کو گرفتار کیا۔عثمان نے بستی ملوک پرائیویٹ اکیڈمی بنائی ہوئی تھی جہاں وہ آنے والے لڑکوں کے ساتھ بدفعلی کیا کرتا اور ان کی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرتا تھا اور اس کے اس کام میں اس کے دیگر ساتھی اسامہ ،نعیم اکرم و چند نامعلوم افراد بھی شامل تھے جو موقع سے فرار ہیں
جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں جبکہ کچھ نوجوان کاروائی کے ڈر سے روپوش بھی ہیں۔ یہ گینگ بچوں کے ساتھ بدفعلی کرتا اور ویڈیوز بناتا تھا اور بلیک میل کرکے رقم بٹورتا تھا متاثرہ لڑکوں کی تعداد کافی زیادہ بتائی جارہی ہے جن میں زیادہ تعداد کم عمر بچوں کی ہے جن کے بارے میں تحقیقات بذریعہ ویڈیوز جاری ہیں۔اکیڈمی کے طلباء آپس میں بھی بدفعلی کرتے رہے ہیں جن کی بھی گرفتاری متوقع ہے. یہ آپریشن انٹیلیجنس بیسڈ انفارمیشن پر کیا گیا اس معاملے میں مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں.گرفتار ملزم سے حساس اداروں کے افسران اور پولیس تحقیقات کررہی ہے۔
پولیس ذرائع۔
*Team it's our Basti maluk*

No comments