پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلا شہید ڈاکٹر اسامہ ریاض - Global News Network

Breaking News

پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلا شہید ڈاکٹر اسامہ ریاض

*پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلا شہید ڈاکٹر اسامہ ریاض جن کا تعلق گلگت بلتستان سے تھا فرائض کی ادائیگی کے دوران کرونا کا شکار ہوئے اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے*
*اس سے یہ تو واضح ہو گیا*
*نوجوان افراد بھی اس وائرس کا شکار ہوسکتے ہیں تو یہ بھول جائیں یہ صرف بڑی عمر کے افراد کو نشانہ بنائے گا*

*آخر میں چارٹ ملاحظہ فرمائیں اور باقی ریسرچ سے یہ بات صاف ہے جس رفتار سے پاکستان میں کرونا کے کیس سامنے آرہے ہیں اگر یونہی رہا تو 5 اپریل تک پاکستان میں مریضوں کی تعداد 40000 ہزار سے بڑھ جائے گی اور اٹلی سے بڑھ کر یہاں تباہی کا اندیشہ ہے کیونکہ اٹلی کے مقابلے میں ہمارے وسائل، میڈیکل سہولیات صفر ہے*.

*تباہی کیوں ہو گی پاکستان میں؟*

*اگر 40000 ہزار مریضوں میں اگر 4000 ہزار مریضوں کی بھی حالت خراب ہوگئی تو وینٹی لیٹر کی ضرورت پڑتی ہے جبکہ پورے پاکستان میں وینٹی لیٹر کی تعداد 2000 ہے  جو کے ایمرجنسی میں باقی مریضوں کے لیے بھی استعمال ہو رہے ہیں تو آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کے پاکستان میں اسکی تباہی کتنی خوفناک ہوگی*
*آخر میں اک جملہ جان کیسے بچائیں*
*گھروں میں رہیں بس*

*اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و مددگار ہو*

No comments