کرونا وائرس کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں معطل - Global News Network

Breaking News

کرونا وائرس کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں معطل

سلمان نعیم کا کرونا وائرس کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں معطل ہونے پر اپنے حلقے پی پی 217 کے غریب ، مزدور اور مستحق لوگوں کے 10 ھزار سے زائد گھروں میں راشن پہنچانے کا اعلان.میاں اظفرعلی سمرا

No comments