ملتان میں کروانا کا ایک بھی کیس سامنے نہیں ایا - Global News Network

Breaking News

ملتان میں کروانا کا ایک بھی کیس سامنے نہیں ایا

*ملتان میں کروانا کا الحمد اللہ ایک بھی کیس سامنے نہیں ایا*

ملتان قرنطینہ سنٹر میں موجود مزید 540افراد کے رزلٹ موصول ہوگئے ملتان قرنطینہ سنٹر میں 1187ایران سے آئے زائرین قیام پذیر تھے ملتان قرنطینہ سنٹر میں مزید 521 افراد میں کرونا وائرس نیگیٹو پایا گیا ہےملتان قرنطینہ سنٹر میں 19 زائرین میں کرونا وائرس پازیٹو پایا گیا ہے.پازیٹو آنے والے زائرین کو طیب اردوان ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کیا جارہا ہےقرنطینہ سنٹر میں کرونا وائرس نیگیٹو آنے والے زائرین  گھروں کو روانہ کر دیئے جائیں گے مزید زائرین کے رزلٹس کل تک موصول ہوں گے.😜🤪

No comments