پیپلز پارٹی کے دو رہنما شادی کے بندھن میں بندھ گئے
*پیپلز پارٹی کے دو رہنما شادی کے بندھن میں بندھ گئے*
  
پیپلز پارٹی کے ایم این اے اور رہنما نادیہ گبول کے درمیان رشتہ طے پاگیا
  
نادیہ گبول اور ایم این اے میر خالد خان کی شادی 27فروری کو کراچی میں ہو گی
  
شادی میں پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت شرکت کریگی
  
نادیہ گبول کا شمار پیپلز پارٹی کی اعلی شخصیات مین ہوتا ہے
  
دلہا قومی اسمبلی کا ممبر اور این اے 204 گھوٹکی سے الیکشن جیتے تھے
  
No comments