جہلم:کالا گجراں میں دلہے کے ساتھ ہاتھ ہو گیا۔
جہلم . / . . خواجہ سراء دلہن
جہلم:کالا گجراں میں دلہے کے ساتھ ہاتھ ہو گیا۔دلہن خواجہ سراء نکل آیا
جہلم:سجاد کی شادی دو دن پہلے سوہاوہ کی نازیہ سے ہوئی تھی۔زرائع
جہلم:سجاد کا رشتہ دونوں کے پیر نے کروایا تھا۔زرائع
جہلم:گھر لانے پر پتہ چلا کہ دلہن لڑکی نہیں خواجہ سراء ہے۔دولہاسجاد
جہلم:پہلی بیوی کی وفات کےبعد بچوں کی دیکھ بھال کےلیے شادی کی تھی۔دلہا سجاد
جہلم:خواجہ سراء دلہن کو میکے بھیج دیا گیاہے۔دولہاسجاد

No comments