درانتی کے وار سے زخمی
*تھانہ بستی ملوک کے علاقہ چک نمبر 4فیض کے رہائشی نوجوان شعیب ولد محمد نواز ارائیں کو 40سے زائد مقدمات کے ملزم محمد اسماعیل عرف پی ٹی نے درانتی کے وار سے زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا زخمی نوجوان کے مطابق اسماعیل عرف پی ٹی اسے اپنے گھر کے ساتھ سے جانے والے راستے سے گزرنے نہیں دیتا آج بھی میں اسی رستے سے گھر جارہا تھا کہ اس نے اچانک مجھ پر حملہ کردیا اور گھاس کاٹنے والی درانتی سے میرا بازو کاٹنے کی کوشش کی اور شدید زخمی کر دیا 15پر پولیس کو اطلاع کی ایس ایچ او تھانہ بستی ملوک نے فوری ایکشن لیا اور موقع پر پہنچ کر ملزم کی تلاش شروع کردی ہے*
*
*
No comments