*بستی ملوک نومولود بچہ کی لاش برآمد* آج شام بستی ملوک کے علاقے ترگڑھ کی نہر میں سے نومولود بچہ کی لاش ملی ہے بچہ کی عمر چند گھنٹے بتائی جارہی ہے پولیس تھانہ بستی ملوک نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لے کر ضروری کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔
بستی نومولود بچہ کی لاش برآمد
Reviewed by Global News Network
on
March 20, 2020
Rating: 5
No comments