تعمیر مسجد کا دروازہ گر گیا بچہ جانبحق
*بستی ملوک زیر تعمیر مسجد کا دروازہ گر گیا بچہ جانبحق*
آج دوپہر بستی ملوک محلہ غوثیہ میں زیر تعمیر مسجد کا دروازہ گر گیا جس کی زد میں آکر بچہ *ابوبکر ولد محمد ذولفقار قوم رحمانی بعمر 10 سال* جانبحق ہوگیا بچہ زیر تعمیر مسجد کے دروازے کے قریب کھیل رہا تھا کہ اچانک اس پر دروازہ آگرا جس کے وہ شدید زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں کی بازی ہار گیا۔

No comments