عوام کی زندگی دشوار
موضع طاھر بھٹہ کی گلیوں میں 24گھنٹے پانی کھڑا ہو نے کی وجہ سے عوام کی زندگی دشوار نمازیوں اور طالب علم کے لئے آنے جانے کے راستے بند۔۔اس کے ساتھ ساتھ گھروں کی دیواریں گرنے کے خدشات۔
موضع طاھر بھٹہ*
بارش ہونے کے بعد گلی محلوں کی موجودہ صورتحال میں عوام کا اپنے حلقے کے ایم این اے میاں شفیق آرائیں صاحب اور ایم پی اے چو ھدری زوار حسین ورائچ صاحب کو دعوت۔۔
ہمارے ووٹ ان کے پاس ہماری امانت اور ان کے پاس موجودہ اقتدار اللہ تعالی کی امانت۔
الیکشن کے دنوں میں ووٹ لینے کے لیے تو گلی گلی محلوں میں آمد ہوتی رہتی ہےکیا موجودہ صورتحال میں میں ان میں سے کوئی اپنے حلقے میں آنا پسند کرے گا ؟؟اور صورتحال کا کوئی حل نکال پائیں گے اپنے کیے وعدے نبھائیں گے؟
*منتظر عوام موضع طاھر بھٹہ تحصیل دنیاپور 😜
گروپ ایڈمن ۔۔
محمد محمودرضا بھٹہ

No comments