سمجھانے کا آسان،علمی اور لطیف انداز - Global News Network

Breaking News

سمجھانے کا آسان،علمی اور لطیف انداز

سمجھانے کا آسان،علمی اور لطیف انداز

حالات حاضرہ کے تناظر میں کتنے اچھے انداز میں بات سمجھا دی💐
ایک صاحب نے ایک دوسرے صاحبِ علم دوست سے ملنے اور مصافحہ کیلیے اس کی طرف ہاتھ بڑھایا تو اس نے جوابا ہنستے ہوئے  یہ قرآن کریم کی یہ آیت مبارکہ تلاوت کی ۔ جس میں حضرت آدم علیہ السلام کے دو بیٹوں کی کچھ یوں بتائی گئی ہے
لَئِنْ بَسَطْتَ اِلَىَّ يَدَكَ لِتَقْتُلَنِىْ مَآ اَنَا بِبَاسِطٍ يَّدِىَ اِلَيْكَ لِاَقْتُلَكَ ۖ اِنِّـىٓ اَخَافُ اللّـٰهَ رَبَّ الْعَالَمِيْنَ (سورة المائدة:28)

اگر تو مجھے قتل کرنے کے لیے اپنا ہاتھ بڑھائے گا تو میں تجھے قتل کرنے کے لیے ہاتھ نہ بڑھاؤں گا بے شک میں اللہ رب العالمین سے ڈرتا ہوں۔

No comments