پولیس کو کئی ہفتوں بعد اسٹریٹ کرمنل کا تحفہ مل گیا - Global News Network

Breaking News

پولیس کو کئی ہفتوں بعد اسٹریٹ کرمنل کا تحفہ مل گیا

*کراچی پولیس کو کئی ہفتوں بعد اسٹریٹ کرمنل کا تحفہ مل گیا*

ملیر شادمان میں موبائل چھیننے والا ملزم شہری کے بلاک کا نشانہ بن گیا

لاک ڈاؤن کے باوجود بے خوف اسٹریٹ کرمنل واردات کو نکل پڑا

ملزم گلی میں موجود شخص سے موبائل چھین رہا تھا

پڑوسی نے اپنی چھت سے واردات کا مظارہ کیا

واردات کرکے فرار ہونے والا ملزم چھت پر موجود پڑوسی کا نشانہ بن گیا

نشانے باز پڑوسی نے ملزم کے سر پر بلاک دے مارا

بلاک لگنے سے ملزم زخمی ہو کر گلی میں گرپڑا

زخمی ملزم کو علاقہ مکینوں نے دھلائی کے بعد سعودآباد پولیس کے حوالے کر دیا

ایس ایچ او سعودآباد اسٹریٹ کرمنل کی اطلاع پر خوشی سے بے قابو

ایس ایچ او زبیر اسلام بنا وردی موٹر سائیکل پر سوار علاقے میں جا پہنچے

پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر قانونی کاروائی شروع کر دی

No comments