عہد وفا ڈرامے کا پہلا نتيجہ
عہد وفا ڈرامے کا پہلا نتيجہ سامنے آگیا ان بھاٸی صاحب نے سمجھا ڈرامے میں کیپٹن سعد وردی پہن کر دعا سے ملنے ایبٹ اباد چلا گیا تو میں بھی وردی پہن کر نوشہرہ سے اٹک کیوں نہیں جاسکتا 😂😜
لڑکی کو متاثر کرنے کےلیے فوج کی وردی پہن کر نوشہرہ سے اٹک آنے والے جعلی کيپٹن کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
اٹک پولیس کے مطابق وقار نامی لڑکے نے لڑکی کو متاثر کرنے کےلیے خود کو فوج کا کیپٹن بتایا جس پر لڑکی کی فرمائش پوری کرنے کےلیے نوجوان فوج کی وردی پہن کر نوشہرہ سے اٹک پہنچا۔
جعلی کیپٹن سے پاسپورٹ، ڈرائیورنگ لائسنس، موبائل فون اور 2 گھڑیاں برآمد کر لی گئیں۔
سپیشل نوٹ۔۔۔۔اگر کوٸی فیس بک والا فوجی لڑکی کی محبت میں یا عہد وفا ڈرامہ دیکھ کر جوش میں آۓ تو براۓ میربانی وہ جوش ادھر ہی گروپوں میں دیکھاۓ ایسے پبلک میں چول مار کر وردی کو بدنام نا کرے۔۔۔یہ کوٸی ہیر رانجا نہیں
پولیس نے آرمی یونیفارم قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا

No comments