*بیٹیاں بڑی نعمت ہوتی ہیں۔ گھر کی رونق ہوتی ہیں۔ ماں باپ کا سکھ چین بس انہی کے دم سے ہوتا ہے… ماں باپ پر بوجھ نہیں ہوتیں… چڑیوں کی طرح دانہ چگنے آتی ہیں *ماں باپ کے گھر میں آنگن میں *پھدکتی پھرتی ہیں۔ چہچہاتی ہیں۔ شور مچاتی ہیں۔ پھر اُڑ جاتی ہیں۔ بس اتنا سا پڑائو ہوتا ہے ان کا ماں باپ کے گھر میں!*
No comments