جنس پرست بہنوں کی درخواست مسترد
*پاکستانی ہم جنس پرست بہنوں کی برطانیہ میں پناہ کی درخواست مسترد کر دی گئی*
واضح رہے کہ برطانیہ کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پیش کی گئی حالیہ رپورٹ میں اعداد و شمار کے لحاظ سے حیرت انگیز انکشاف ہوا کہ سال 2016 سے لیکر سال 2019 تک دو ہزار سے زائد پاکستانی ہم جنس پرستوں نے برطانیہ میں مستقل پناہ لینے کے لئے درخواست دائر کی ہے۔ جو کہ کسی بھی مسلم کمیونٹی کے لحاظ سے ایک بہت بڑی تعداد ہے۔ درخواست جمع کرانے والوں میں گے، لیزبین، بائے سیکشوئل اور جنس تبدیل کرانے والے مرد و خواتین شامل ہیں۔ جو برطانیہ میں پناہ کے ساتھ ساتھ مکمل آزادی کے ساتھ جینے کا حق مانگ رہے ہیں۔
لعنت ایسے لوگوں پر جو صرف شہرت لینے کے لیے اللہ کے عذاب کو دعوت دے رہے ہیں

No comments