ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ ایئرفورس کا ایف 16 طیارہ شکرپڑیاں کے قریب گر کر تباہ، طیارہ 23 مارچ کی ریہرسل کر رہا تھا،ایف سولہ طیارے کے حادثے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ہو گئے۔اللّٰه پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
No comments