سعودي عرب 🇸🇦 کے نئے قانون کورونا کی وجہ سے
*وزارة الشؤون الاسلامية سعودي عرب 🇸🇦 کے نئے قانون کورونا کی وجہ سے*
١: آذان اور اقامت کے درمیان صرف 10 منٹ کا فاصلہ ہوگا۔
۲: مساجد میں اعتکاف منع کردیا گیاہے۔
۳:جمعہ کا خطبہ اور نماز کا ٹوٹل دورانیہ 15 منٹ ہونا چاہئیے۔
٤:مساجد سے کھجوریں اور کھانے کی دیگر اشیا کو ھٹا لیا جائے۔
٥:مساجد میں روزہ داروں کی افطاری ممنوع قرار دی گئی ہے۔
٦: مساجد میں سے پانی کے استعمال شدہ گلاس ھٹادئیے جائیں ۔

No comments