رحیم یارخان میں نایاب نسل کا الّو پکڑا گیا
*رحیم یارخان میں نایاب نسل کا الّو پکڑا گیا*
رحیم یارخان میں نایاب نسل کا الو پکڑا گیا جسےمحکمہ وائلڈلائف کے حوالے کردیا گیاہے۔
رحیم یارخان میں چرچ روڈ پر مدر لینڈسرکاری اسکول میں خاص نسل کا آدھا سفید بارن الّو ،اڑکر احاطے میں آگرا۔
ترجمان وائلڈ لائف ڈاکٹر فیاض کے مطابق یہ الّوپاکستان میں بہت کم پایاجاتاہے۔پاکستان میں اسکی قیمت 40 سے50 ہزارروپےتک ہے۔
اسکول کےعملے نےاس کوپکڑکروائلڈلائف کےحوالے کیاجس کے بعد اسےمحکمہ وائلڈلائف کےبریڈنگ سینٹر میں منتقل کردیاگیاہے۔

No comments