*حیدرآباد: سندھ حکومت کی جانب سے سخت اقدام, سندھ بھر میں رات کے اوقات میں چلنے والے چاۓ کے ہوٹلوں اور شادی ہالوں پر پابندی عائد کردی گئ, تمام پولیس اسٹیشنز کو احکامات جاری,11:15 رات تک چاۓ کے ہوٹلوں اور شادی ہالوں بند کردیا جاۓ, خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جاۓ...
No comments