کنٹینرز سے نشہ آور ادویات برآمد
کراچی : اینٹی نارکوٹکس فورس نے نشہ آور ادویات کی اسمگلنگ ناکام بنادی
بیرون ملک جانے والے کنٹینرز سے نشہ آور ادویات برآمد
کلفٹن اور کورنگی میں اے این ایف کی کارروائیاں
محراب علج اور محمد سلیم نامی ملزم گرفتار , اے این ایف حکام
ملزمان نشہ آور ادویات یو اے ای اور جدہ اسمگل کررہے تھے
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج , دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں

No comments