خون ہی خون کا پیاسا نکلا
زمین پٹھی نہ آسمان.گجرات.. تھانہ گلیانہ کے علاقہ ڈھل کیڑ میں خون ہی خون کا پیاسا نکلا چاچازاد محسن بٹ نے سولہ سالہ حسنین بٹ کو فائر مار قتل کر دیا. . ملزم نے اپنے دوست ذیشان عرف شانی کے ہمراہ مقتول حسنین کی نعش کو ویرانے میں مٹی میں دفن کر دیا تھا. ایس ایچ او عدنان عباس مرزا نے ڈی ایس پی اسد اسحاق کے ہمراہ ملزم محسن بٹ کی نشاندہی پر نعش کو برآمد کرلیا ملزم محسن بٹ اور ذیشان عرف شانی کے خلاف تھانہ گلیانہ میں قتل کامقدمہ درج. .
No comments