حکومت ملک کی بہتری کے لئے شب وروزاقدامات اٹھارہی ہے
*حکومت ملک کی بہتری کے لئے شب وروزاقدامات اٹھارہی ہے* *ممبر پنجاب اسمبلی سبین گل
مہرحسنین رضا کی پنجاب اسمبلی میں ممبر پنجاب اسمبلی سبین گل صاحبہ سے ملاقات*
(نامہ نگار)
ترجمان وزیرِاعلٰی پَنجاب نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت ملک کی بہتری کے لئے شب وروز اقدامات اٹھارہی ہے، عوام کو درپیش مسائل سے نجات کے لئے عملی کام کیا جارہا ہے ،جس کے ثمرات سے عوام مستفید ہونگے،انہوں نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے باریوں کاتسلسل رکھ کر ملک کا بیڑہ غرق کردیا،.

No comments