سلام  ۔۔ میرا عظیم الشان پاکستان  - Global News Network

Breaking News

سلام  ۔۔ میرا عظیم الشان پاکستان 

سلام  ۔۔ میرا عظیم الشان پاکستان
وینٹیلیٹر کیلئے پاکستانی نوجوانوں نے تھری ڈی پرنٹر سے سپلٹر تیار کردیا۔ اب ایک وینٹیلیٹر سے صرف ایک مریض کی بجائے چار مریضوں کو سہولت میسر ہوسکے گی۔ انشاءاللہ آج رات فائنل ٹیسٹنگ کے بعد ملک بھر کے وینٹیلیٹر کیلیے یہ سہولت فراہم کرنے کا آغاز ہوگا جس کی پاکستان کی وینٹیلیشن کی استعداد چار گناہ بڑھ جائے گی۔
کہا تھا نہ یہ پاکستان ہے،  سلام پاکستان کے ان ہونہاروں پر.
پاکستان زندہ باد

No comments