سندھ میں اگلے 14 دن مزید سخت لاک ڈاؤن ہوگا، وزیر اعلیٰ سندھ
پہلے کوئی کام چھپ چھپاکر کررہا تھا اب وہ بھی نہیں ہوگا، وزیر اعلیٰ سندھ
پلمبر، ہئیر ڈریسر، درزی کی دکانیں نہیں کُھلیں گی، وزیر اعلیٰ سندھ
ڈبل سواری پر پابندی کے ساتھ بچوں کو بھی موٹرسائیکل پر بٹھانے پر پابندی۔ وزیراعلی سندھ
No comments