پنجاب گورنمنٹ نے  15 اپریل سے جزوی لاک ڈاؤن ہٹانے کا فیصلہ کیا  - Global News Network

Breaking News

پنجاب گورنمنٹ نے  15 اپریل سے جزوی لاک ڈاؤن ہٹانے کا فیصلہ کیا 

*پنجاب گورنمنٹ نے  15 اپریل سے جزوی لاک ڈاؤن ہٹانے اور کچھ شرائط کے ساتھ نرمی کا فیصلہ کیا ہے*
۔چار افراد سے زائد کے جمع ہونے پر پابندی
۔فیس ماسک کے بغیر  باہر نکلنے پر پابندی ۔
۔فیکٹری  مساجد آفس بلڈنگ کے مین گیٹ  disinfect I've walk through گیٹ کی تنصیب
۔ہر جگہ سیینیٹائزر کی دستیابی
۔ کاروبارکی ٹائمنگ صبح 9بجے  سے شام 5بجے تک
۔دودھ کی دکانیں صبح 6:00 سے رات 8 بجے تک کی اجازت ہوگی
۔بڑے شاپنگ مال شادی ہال ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ مدارس تاحال بند رہیں گے  نوٹیفکیشن جلد جاری ہوگا  ذرائع

No comments