20 اپریل 2020 سے تمام عدالتیں روٹین کے مطابق اپنا کام شروع کریں گی - Global News Network

Breaking News

20 اپریل 2020 سے تمام عدالتیں روٹین کے مطابق اپنا کام شروع کریں گی

*سوموار 20 اپریل 2020 سے تمام عدالتیں روٹین کے مطابق اپنا کام شروع کریں گی -*
چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کے باوجود حکومت پاکستان نے مرزا ظفر کو عہدے سے نہیں ہٹایا لہذا سوموار سے عدالتیں اپنا کام شروع کر رہی ہیں اور عدالتوں پر حکومتی نوٹیفیکیشن لاک ڈاؤن کا احترام لازم نہ ہے-*
کرونا وائرس سے *بچاؤ کے لیے حفاظتی تدابیر عدالتوں کے اندر کرنا حکومت کی ذمہ داری ہوگی*-

No comments