یکم اپریل کو پاکستان منرل کارپوریشن میں ایک شخص کی تقرری
یکم اپریل کو پاکستان منرل کارپوریشن میں ایک شخص کی تقرری ھوتی ھے جسکی بنیادی تنخواہ نو لاکھ چار سو اٹھائیس روپے
گھر کا الاونس چھ لاکھ اکتیس ھزار چار سو انتیس روپے
یوٹیلٹی الاونس ستانوے ھزار ایک سو تریالیس روہے
1800 سی سی گاڑی بمع ڈرائیور سرکاری و پرائیویٹ دونوں کاموں کے لئے 360 لیٹر پیٹرول فی مہینہ
ایک فریج دو اے سی کی مفت بجلی
اس کا اور اس کے گھر والوں کا مفت علاج معالجہ
1800 روپے رہائش کا خرچہ فی مہینہ آڈرلی۔
اسلام کلب کی ممبرشپ
ٹی اے ڈی محکمہ کے رول کے مطابق
ہر سال ایک اضافی تنخواہ
ٹرانسفر کی صورت میں آدھی اضافی تنخواہ
سال بعد دو اضافی تنخواہیں بطور بونس۔
ادارے کا اوریجنل اپوانٹمنٹ لیٹر میں نے پوسٹ میں نتھی کردیا ھے۔ یہ پیسہ کسی کے باپ کا پیسہ نہیں ھے یہ میرا اور آپکا پیسہ ھے۔ ایک طرف ہم غریب لوگوں کے کھانے کے لئے چندے کر رھے ہیں اور دوسری طرف ہم پر مسلط سامراج ہماری رگوں میں کچھ بچی کچھی دو بوند خون وہ بھی چوسنے میں لگے ہیں۔ اپ خود انصاف کریں کہ کیا آپ کو اس ادارے کا پتہ ھے؟ کیا ایک مہینے کل ملا کر پچاس لاکھ سے زائد تنخواہ دینے کے پاکستان جیسا مقروض ملک متحمل ھو سکتا ھے؟ بالک نہیں لیکن یہ ھو رھا ھے

No comments