نیا بلدیاتی نظام ۔ پنجاب بھر سے 3100 یونین کونسلز ختم  - Global News Network

Breaking News

نیا بلدیاتی نظام ۔ پنجاب بھر سے 3100 یونین کونسلز ختم 

*نیا بلدیاتی نظام ۔ پنجاب بھر سے 3100 یونین کونسلز ختم کر کے 21000 پنچائت یا ویلج کونسل ہوں گی*
*ان کو 40 ارب تک فنڈز دیئے جائیں گے 1 ویلج کونسل میں 5 سے 8 ہزار آبادی ہو گی۔ضلع ناظم کو ختم کر کے تمام معاملات تحصیل ناظم کے پاس ہوں گے*

No comments