ڈاکٹر عبدالقادر سومرو انتقال کرگئے - Global News Network

Breaking News

ڈاکٹر عبدالقادر سومرو انتقال کرگئے

‏انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
کراچی: کرونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر عبدالقادر سومرو انتقال کرگئے ڈاکٹر عبدالقادر سومرو الخدمت ہسپتال گلشن حدید کے ایم ایس تھے، انڈس ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
الخدمت ہسپتال گلشن حدید میں انہوں نے کورونا متاثرین کے لئے اسپیشل وارڈ بنایا تھا۔

No comments