حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ
کراچی: شفافیت کو برقرار رکھنے کےلیےسندھ حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ کی تمام تفصیلات پبلک کردیں
کراچی: دنیا بھر سےکوئی بھی شہری گھر بیٹھے سندھ کورونا ایمرجنسی فنڈز می تفصیل جان سکےگا
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا ٹوئٹر پیغام
کورونا ایمرجنسی فنڈ سےمتعلق تمام معلومات محکمہ خزانہ سندھ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیں۔ بیرسٹر مرتضی وہاب
سندھ کورونا ایمرجنسی فنڈ میں آنے والے عطیات اور اخراجات کی تفصیل ویب سائٹ پر موجود ہوگی۔ بیرسٹر مرتضی وہاب
کراچی: کورونا ایمرجنسی فنڈ کےاستعمال میں شفافیت کو برقرار رکھاہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب
کراچی: سندھ حکومت ایک ایک پیسے کا حساب دینے کی مجاز ہے۔ ترجمان سندھ حکومت
کراچی: قوم کا ایک پیسہ بھی غلط جگہ استعمال نہیں ہونے دینگے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب

No comments