خیبرپختونخوا میں نجی تعلیمی ادارے کو ہر ماہ کی پانچ دن کھلے رکھنے کی اجازت - Global News Network

Breaking News

خیبرپختونخوا میں نجی تعلیمی ادارے کو ہر ماہ کی پانچ دن کھلے رکھنے کی اجازت

خیبرپختونخوا میں نجی تعلیمی ادارے کو ہر ماہ کی پانچ دن کھلے رکھنے کی اجازت
پشاور: نجی تعلیمی ادارے اساتذہ اور دیگر سٹاف کو تنخواہوں کی ادائیگی کی پابند
پشاور: نجی تعلمی ادارے میں چار انتظامی اور پانچ اساتذہ سے زیادہ نہیں ہوں گے ، اعلامیہ
پشاو: ہراسکول میں ہاتھ دھونے کےلئے سینی ٹائیزر ہونا ضروری ہے ، اعلامیہ
پشاور: تمام سٹاف کو ماسک پہننا  اور تین فٹ کا فاصلہ رکھنا ہو گا ، اعلامیہ

No comments