قرآن سے رجوع کرو - Global News Network

Breaking News

قرآن سے رجوع کرو

*قرآن ایک کتاب نہیں زندگی کی سب آزمائشوں میں آسانیوں کا رمز لئے ہدایت کی کنجی ہے, بلکتے سسکتے کو سہارا اور اندھیروں میں نور ہر سوال کا جواب ہے, دلوں کی بے سکونی کا قرار یہ جواب بن کر تب عطا ہوتا ہے جب زندگی کسی سوال سے گزرے اور اللہ رب العزت کیسے اپنے بندے کو  خود سے رجوع کرنے والے کو بھٹکتا چھوڑ سکتا ہے, تو آزمائش کے گِلے یا بھول بھلیوں میں رہنے کی بجائے قرآن سے رجوع کرو ____!!!* 📓                                                  📚 د

No comments