اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، آج کے کرنسی ریٹ - Global News Network

Breaking News

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، آج کے کرنسی ریٹ

*اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، آج کے کرنسی ریٹ*


فاریکس ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے تحت ہفتہ وار تعطیل کے باعث انٹربینک مارکیٹ بند رہی۔ آج (ہفتہ 25 اپریل کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

No comments