پاک فوج کا تربیتی طیارہ مشتاق گجرات میں گر کر تبا
گجرات پاک فوج کا تربیتی طیارہ مشتاق گجرات میں گر کر تبا ہو گیا ، 2 پائلٹ شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کا تربیتی طیار گر کر تباہ ہو گیا جس میں دو پائلٹ شہید ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثے میں انسٹرکٹر مینجر عمر اور تربیتی پائلٹ لیفٹیننٹ فیضان شہید ہو گئے
No comments